لندن ۔ 6 اگست (اے پی پی) انگلینڈ نے بھارت کے خلاف شیڈول دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ میلان کو ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کر دیا گیا اور ان کی جگہ ان کیپڈ بلے باز اولی پوپ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بین سٹوکس مبینہ جھگڑے میں ملوث کیس کی سماعت کی وجہ سے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کو دستیاب نہیں …
انگلینڈ کا بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سکواڈ کا اعلان، میلان ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ، ان کیپڈ بیٹسمین اولی پوپ ٹیم میں طلب، کرس ووکس کی واپسی

مزید خبریں
لندن ۔ 6 اگست (اے پی پی) انگلینڈ نے بھارت کے خلاف شیڈول دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ڈیوڈ میلان کو ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ کر دیا گیا اور ان کی جگہ ان کیپڈ بلے باز اولی پوپ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بین سٹوکس مبینہ جھگڑے میں ملوث کیس کی سماعت کی وجہ سے دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ کرس ووکس کو سٹوکس کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔








