نوٹنگھم ۔ 16 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انگلیند کے ہاتھوں مسلسل ابتدائی دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ ٹیم متحد ہے اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے …
انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، روی چندرن ایشون

مزید خبریں
نوٹنگھم ۔ 16 اگست (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو تیسرے میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انگلیند کے ہاتھوں مسلسل ابتدائی دو میچوں میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ ٹیم متحد ہے اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے میچ کے لئے میدان میں اترنے کو بے تاب ہے۔








