انگلینڈ کے خلاف کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، فائنل میں مد مقابل جو بھی ہوا ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہیں، سرفراز احمد

کارڈف ۔ 15 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف فتح ٹیم کی بڑی کامیابی ہے، جیت ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، باﺅلرز کے بعد بلے بازوں نے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، فائنل میں مدمقابل جو بھی …

کارڈف ۔ 15 جون (اے پی پی) پاکستانی ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف فتح ٹیم کی بڑی کامیابی ہے، جیت ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، باﺅلرز کے بعد بلے بازوں نے اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے نبھا کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا، فائنل میں مدمقابل جو بھی ہوا ڈٹ کر مقابلے کیلئے تیار ہیں، حسن علی کی کارکردگی متاثر کن ہے

مزید خبریں

Leave a Reply