آکلینڈ۔ 10 نومبر (اے پی پی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اوئن مورگن ٹی 20 انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے ساتویں اور انگلینڈ کے پہلے بیٹسمین بن گئے، انہوں نے یہ سنگ میل اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی 20 انٹرنیشنل میں حاصل کیا، اوئن مورگن 86 میچوں میں 30 کی اوسط سے 2002 رنز بنا چکے ہیں جس …
اوئن مورگن ٹی 20 انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والے انگلینڈ کے پہلے بلے باز بن گئے

مزید خبریں
آکلینڈ۔ 10 نومبر (اے پی پی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز اوئن مورگن ٹی 20 انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے ساتویں اور انگلینڈ کے پہلے بیٹسمین بن گئے، انہوں نے یہ سنگ میل اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچویں ٹی 20 انٹرنیشنل میں حاصل کیا، اوئن مورگن 86 میچوں میں 30 کی اوسط سے 2002 رنز بنا چکے ہیں جس میں 11 نصف سنچریاں شامل ہیں۔








