اوساکا، کزنٹسوا، سٹیفنز، کینن اور میڈیسن کیز نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

واشنگٹن ۔ 15 اگست (اے پی پی) ناﺅمی اوساکا، سوتیلانا کزنٹسوا، سیلونی سٹیفنز، سوفیا کینن اور میڈیسن کیز پیش قدمی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔