اسلام آباد ۔ 26 نومبر (اے پی پی) اوپن یونیرسٹی نے پیر اور منگل کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے سمسٹربہار 2017ء کے امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ جاری ہیں۔
اوپن یونیورسٹی نے پیر اورمنگل کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے

مزید خبریں