اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے سمری وزارت توانائی کو بھجوا دی

اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اے پی پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیلئے سمری وزارت توانائی کو بھجوا دی ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق سمری میں آئندہ ماہ اپریل کیلئے پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے تناسب سے ردوبدل کی سفارش کی گئی ہے۔