سرینگر ۔ 10 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی طرف سے آج پیر کو شروع ہونیوالے وزرائے خارجہ کونسل کے 44 ویں اجلاس میں شرکت کی دعوت پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے سفری دستاویزات نہ ملنے اور ان کی نقل و حرکت پر عائد …
او آئی سی کشمیری عوام کے خلاف بھارت کے ظالمانہ رویہ کاسخت نوٹس لے، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 10 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی طرف سے آج پیر کو شروع ہونیوالے وزرائے خارجہ کونسل کے 44 ویں اجلاس میں شرکت کی دعوت پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے سفری دستاویزات نہ ملنے اور ان کی نقل و حرکت پر عائد قدغن کی وجہ سے اجلاس میں شرکت سے قاصر ہیں ۔








