اْمید ہے عمران خان کی طرح مولانا فضل الرحمان بھی اس موسم میں کھلے میدان میں اپنے معصوم کارکنان کے ساتھ ہوںگے، فیصل واوڈا

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ اْمید کرتے ہیں کہ عمران خان کی طرح مولانا فضل الرحمان بھی اسلام آباد کے اس موسم میں کھلے میدان میں اپنے معصوم کارکنان کے ساتھ ہوںگے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ قدرت بھی چاہتی ہے کہ کرپٹ مافیا کو بچانے کے لئے مولانا ان معصوم …

اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ وہ اْمید کرتے ہیں کہ عمران خان کی طرح مولانا فضل الرحمان بھی اسلام آباد کے اس موسم میں کھلے میدان میں اپنے معصوم کارکنان کے ساتھ ہوںگے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ قدرت بھی چاہتی ہے کہ کرپٹ مافیا کو بچانے کے لئے مولانا ان معصوم افرادکا استعمال نہ کریں۔

مزید خبریں