اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کمپنی کے مجموعی منافع میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔کمپنی کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں جمع رپورٹ کے مطابق اپریل سے لے کر جون 2018 ءکے دوران کمپنی کو 1 ہزار 195 ملین روپے کا مجموعی منافع حاصل ہواجومالی سال 2016-17ءکی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں 8.6 فیصد زیادہ …
اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کمپنی کے مجموعی منافع میں 8.6 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کمپنی کے مجموعی منافع میں 8.6 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔کمپنی کی طرف سے سٹاک ایکسچینج میں جمع رپورٹ کے مطابق اپریل سے لے کر جون 2018 ءکے دوران کمپنی کو 1 ہزار 195 ملین روپے کا مجموعی منافع حاصل ہواجومالی سال 2016-17ءکی آخری سہ ماہی کے مقابلے میں 8.6 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2016-17ءکی آخری سہ ماہی میں اٹلس ہونڈا لمیٹڈ کو1 ہزار100 ملین روپے کا منافع حاصل ہواتھا۔









