اٹلی میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمند کمپنیوں سے درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے اٹلی میں بین الاقوامی نمائش میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔