اٹک ریفائنری لمیٹڈ کے منافع میں گذشتہ مالی سال کے دوران 81.3 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) 30 جون 2018ءکو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران اٹک ریفائنری لمیٹڈ (اے آر ایل) کے منافع میں 81.3 فیصد کی کمی سے کمپنی کا منافع 1.388 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 16.28 روپے تک کم ہو گئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017ءکے دوران اے آر ایل نے …

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) 30 جون 2018ءکو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران اٹک ریفائنری لمیٹڈ (اے آر ایل) کے منافع میں 81.3 فیصد کی کمی سے کمپنی کا منافع 1.388 ارب روپے تک کم ہو گیا جبکہ کمپنی کی فی حصص آمدن بھی 16.28 روپے تک کم ہو گئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017ءکے دوران اے آر ایل نے 7.414 ارب روپے کا منافع کمایا تھا اور کمپنی کی فی حصص آمدن 86.93 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔