اپریل کے دوران تولیہ کی برآمدات میں 13.95 فیصد کی کمی ہوئی،اے پی ٹی ایم ای اے

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) اپریل 2017ءکے دوران تولیہ کی ملکی برآمدات میں 13.95 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (اے پی ٹی ایم ای اے) کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2017ءکے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 6.753 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اپریل 2016ءکے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 7.848 ارب روپے تھا۔ اس …

اسلام آباد ۔ 19 جون (اے پی پی) اپریل 2017ءکے دوران تولیہ کی ملکی برآمدات میں 13.95 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (اے پی ٹی ایم ای اے) کی رپورٹ کے مطابق اپریل 2017ءکے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 6.753 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اپریل 2016ءکے دوران تولیہ کی برآمدات کا حجم 7.848 ارب روپے تھا۔ اس طرح اپریل 2016ءکے مقابلہ میں اپریل 2017ءکے دوران تولیہ کی قومی برآمدات میں 13.95 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply