اپنا دفاعی نظام بہتر بنانے کےلئے ہمیں کسی بیرونی طاقت کی اجازت درکار نہیں، عدلیب کے معاملے پر ایران سے ہمیں کوئی اختلاف نہیں، صدر ایردوان

قاہرہ ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے دفاعی نظام کو بہتر بنانے یا فیصلے لینے کے لیے کسی بیرونی طاقت کے مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم ایک خودمختار ریاست ہیں۔انھوں نے کہا کہ روس کے ساتھ ایس 400 میزائل نظام کی خریداری کا سودا طے ہو گیا ہے حتی کہ پیشگی رقم بھی ادا کر دی گئی ہے۔ انہوں …

قاہرہ ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے دفاعی نظام کو بہتر بنانے یا فیصلے لینے کے لیے کسی بیرونی طاقت کے مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم ایک خودمختار ریاست ہیں۔انھوں نے کہا کہ روس کے ساتھ ایس 400 میزائل نظام کی خریداری کا سودا طے ہو گیا ہے حتی کہ پیشگی رقم بھی ادا کر دی گئی ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد وطن واپسی کے دوران کیا۔ صدر نے بتایا کہ ایس 400 میزائل نظام کا سودا طے ہو گیا ہے ہمیں اپنے دفاعی نظام کو بہتر بنانے یا فیصلے لینے کے لیے کسی بیرونی طاقت کے مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم ایک خودمختار ریاست ہیں ۔

Leave a Reply