اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنے ذاتی مفادات کے لیے منفی سیاست کر رہی ہیں۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور حزب اختلاف کی کچھ دیگر جماعتیں کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے …
اپوزیشن جماعتیں اپنے ذاتی مفادات کے لیے منفی سیاست کر رہی ہیں وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اپنے ذاتی مفادات کے لیے منفی سیاست کر رہی ہیں۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اور حزب اختلاف کی کچھ دیگر جماعتیں کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگ ایسے عناصر کی سیاست سے بخوبی آگاہ ہیں اور انہیں مسترد کر چکے ہیں۔








