اپوزیشن دن بدن کمزور اور کنفیوژن کا شکار ہو رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے انہیں پچھاڑ کر رکھ دیا ہے، زرتاج گل

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن دن بدن کمزور اور کنفیوژن کا شکار ہوتی جا رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے انہیں پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ جمعرات کو ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن کی مضحکہ خیز آل پارٹیز کانفرس سے صرف ایک نیتجہ نکلا کہ اپوزیشن دن …

اسلام آباد ۔ 27 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن دن بدن کمزور اور کنفیوژن کا شکار ہوتی جا رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے انہیں پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔ جمعرات کو ٹوئیٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں زرتاج گل نے کہا کہ اپوزیشن کی مضحکہ خیز آل پارٹیز کانفرس سے صرف ایک نیتجہ نکلا کہ اپوزیشن دن بدن کمزور اور کنفیوژن کا شکار ہوتی جا رہی ہے، نہ ان کے پاس کوئی اخلاقی جرآت ہے، نہ عوام کو سڑکوں پر نکالنے کا جواز اور نہ ہی عوامی مقبولیت۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے انہیں پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply