اپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):اپوزیشن کی ریکوزیشن پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے جانب سے جاری بیان کے مطابق ایوان بالا کا اجلاس بدھ 30 دسمبر 2020 کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کیا گیا ہے