اکتوبر 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 14.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اکتوبر 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 14.3 فیصد کا اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات کا حجم 470 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2017ءکے دران شعبہ کی برآمدات سے 411.3 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح …

اسلام آباد ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اکتوبر 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 14.3 فیصد کا اضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات کا حجم 470 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اکتوبر 2017ءکے دران شعبہ کی برآمدات سے 411.3 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح اکتوبر 2017ءکے مقلبہ میں اکتوبر 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں 58.7 ملین ڈالریعنی 14 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔