اسلام آباد/بیجنگ ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) چین میں پاکستان کے سفیرمسعودخالد نے کہاہے کہ پاک چین سدابہاردوستی کومضبوط بنانے میں میڈیا کا کرداراہمیت کا حامل ہے اورمیڈیا کودونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے مثبت پہلووں کواجاگرکرناچاہیے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے بیجنگ کے فارن سٹڈیزیونیورسٹی میں کلاسیکی چینی ناول تھری کنگڈم کے اردوترجمہ کی رونمائی کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے مہمان خصوصی کے طورپرخطاب کرتے ہوئے کیا۔
اک چین سدا بہاردوستی کو مضبوط بنانے میں میڈیا کا کردار اہمیت کا حامل ہے، چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خالد کا بیجنگ کے فارن سٹڈیز یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب

مزید خبریں