اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوسرے ماہ اگست کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ (ایل ایس ایم) کی شرح ترقی 8.5 فیصد رہی ہے جبکہ جولائی 2017ءکے دوران شعبہ کی شرح نمو میں 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
اگست کے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ کی شرح ترقی 8.5 فیصد رہی، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں