اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ نے وفد کے ہمراہ ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایوان کو بتایا کہ ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ وفد کے ہمراہ مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں جس پر ایوان میں موجود اراکین نے ان کا بھرپور تالیوں اور ڈیسک بجا …
ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ کا وفد کے ہمراہ ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ نے وفد کے ہمراہ ایوان بالا کی کارروائی کا مشاہدہ کیا۔
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے ایوان کو بتایا کہ ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ وفد کے ہمراہ مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں جس پر ایوان میں موجود اراکین نے ان کا بھرپور تالیوں اور ڈیسک بجا کر خیر مقدم کیا۔








