اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے عبدالستار ایدھی مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کر دی تھی، انہوں نے اپنے خدمت کے مشن کو کسی تفریق کے بغیر جاری رکھا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ایدھی مرحوم کے …
ایدھی مرحوم کا مشن جاری رکھنے کیلئے ہر فرد انسانیت کی خدمت کو اپنامشن بنائے، سردار محمد یوسف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے عبدالستار ایدھی مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کر دی تھی، انہوں نے اپنے خدمت کے مشن کو کسی تفریق کے بغیر جاری رکھا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ایدھی مرحوم کے مشن کو جاری رکھنے کیلئے معاشرے میں ہر فرد انسانیت کی خدمت کو اپنامشن بنائے۔








