تہران ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سوئٹزلینڈ پہنچے گئے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امید کی جا رہی ہے کہ اپنے اس دو روزہ دورے کے دوران صدر روحانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ روحانی دارالحکومت برن میں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ …
ایرانی صدر سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے

مزید خبریں
تہران ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سوئٹزلینڈ پہنچے گئے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امید کی جا رہی ہے کہ اپنے اس دو روزہ دورے کے دوران صدر روحانی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی جوہری معاہدے سے الگ ہونے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کریں گے۔ روحانی دارالحکومت برن میں پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر 2015ء میں دستخط برن میں ہی ہوئے تھے۔








