تہران ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ہم منصب مولود چاﺅش اوغلو کو ٹیلی فون کر کے علاقے خاص طور سے شمالی شام کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے ممالک کے حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاﺅش اوغلو سے تبادلہ …
ایرانی وزیر خارجہ کاترک ہم منصب سے رابطہ ،شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
تہران ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ترک ہم منصب مولود چاﺅش اوغلو کو ٹیلی فون کر کے علاقے خاص طور سے شمالی شام کے تازہ ترین حالات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے کے ممالک کے حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاﺅش اوغلو سے تبادلہ خیال کیا۔








