ایران زعفران پیدا کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک

تہران ۔ 30 جولائی (اے پی پی) دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے۔ ایران کی قومی زعفران کونسل کے ڈپٹی چیئرمین غلام رضا میری نے بتایا ہے کہ ایران دنیا میں زعفران پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور دنیا کا کوئی بھی ملک زعفران کی پیداوار میں ایران کی برابری نہیں کرسکتا۔انھوں نے کہا کہ دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا …

تہران ۔ 30 جولائی (اے پی پی) دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے۔ ایران کی قومی زعفران کونسل کے ڈپٹی چیئرمین غلام رضا میری نے بتایا ہے کہ ایران دنیا میں زعفران پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور دنیا کا کوئی بھی ملک زعفران کی پیداوار میں ایران کی برابری نہیں کرسکتا۔انھوں نے کہا کہ دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے

مزید خبریں

Leave a Reply