ایران کا سخوئی 24 نامی لڑاکا جیٹ طیارہ تباہ ہو گیا

تہران ۔ 10 جولائی (اے پی پی) ایران کا سخوئی 24 نامی ایک لڑاکا جیٹ طیارہ تباہ ہو گیا ۔ اتوار کو ذرائع ابلا غ کی ابتدائی رپورٹس کے مطابق سخوئی 24 نامی ایک لڑاکا جیٹ طیارہ تباہ ہونے سے کوئی شخص زخمی یا ہلاک نہیں ہوا ۔ ایرانی لڑاکا طیارہ اتوار کی صبح تباہ ہوا۔

Leave a Reply