ایران کے تجارتی لین دین کا حجم 77 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

تہران ۔ یکم مارچ (اے پی پی) ایران کے بیرونی تجارت پچھلے گیارہ ماہ کے دوران 77 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ایران کے محکمہ کسٹم کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے 11 ماہ کے دوران ایران سے، 38 ارب 49 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کی نان پیٹرولیم اشیا بیرون ملک برآمد کی گئی ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق، اسی مدت کے دوران 38 ارب 41 کروڑ …

تہران ۔ یکم مارچ (اے پی پی) ایران کے بیرونی تجارت پچھلے گیارہ ماہ کے دوران 77 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ایران کے محکمہ کسٹم کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے 11 ماہ کے دوران ایران سے، 38 ارب 49 کروڑ 20 لاکھ ڈالر مالیت کی نان پیٹرولیم اشیا بیرون ملک برآمد کی گئی ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق، اسی مدت کے دوران 38 ارب 41 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کی اشیا درآمد کی گئیں جس سے گزشتہ سال کی اسی مدمت کے دوران درآمد کی جانے والی اشیا کے مقابلے میں 43 فی اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران ایران کا تجارتی توازن مثبت ہوکر 77 لاکھ ڈالر تک ہوگیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply