غزہ ۔ 29 اگست (اے پی پی) فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس کے ایران کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال ہو گئے اور وہ ایران کی مالی و فوجی امداد سے کسی بھی اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایران 2012ءتک حماس کا مضبوط حلیف تھا لیکن ان دونوں میں اس وقت اختلافات پیدا ہو گئے تھے، جب ایران نے …
ایران کے ساتھ تعلقات بحال ہو گئے، حماس

مزید خبریں
غزہ ۔ 29 اگست (اے پی پی) فلسطینی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ اس کے ایران کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال ہو گئے اور وہ ایران کی مالی و فوجی امداد سے کسی بھی اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ایران 2012ءتک حماس کا مضبوط حلیف تھا لیکن ان دونوں میں اس وقت اختلافات پیدا ہو گئے تھے، جب ایران نے شام کی خانہ جنگی میں صدر اسد کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔








