اسلام آباد ۔ 27 فروری (اے پی پی) وزارت ہوا بازی کے فیصلے کے مطابق ایران کے ساتھ تمام براہ راست پروازوں پر 27 اور 28 فروری کی درمیانی رات 12 بجے سے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کی طرف سے یہاں جاری اعلامیہ کے مطابق یہ پابندی تا حکم ثانی عائد رہے گی۔
ایران کے ساتھ تمام ڈائریکٹ پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، ترجمان ایوی ایشن ڈویژن

مزید خبریں