تہران ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو دنیا کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کے لئے تعاون پر زور دیا ہے ۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ جاوید ظریف نے کرغستان پارلیمنٹ کے سپیکر چینیبائی تورسنبیکو ف سے تہران میں ملاقات کے دوران کہا کہ کرغستان کے ایران کے ساتھ اچھے اور …
ایران کے وزیر خارجہ کا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے تعاون پر زور

مزید خبریں
تہران ۔ 28 اپریل (اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ جاوید ظریف نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو دنیا کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کے لئے تعاون پر زور دیا ہے ۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ جاوید ظریف نے کرغستان پارلیمنٹ کے سپیکر چینیبائی تورسنبیکو ف سے تہران میں ملاقات کے دوران کہا کہ کرغستان کے ایران کے ساتھ اچھے اور تاریخی تعلقات ہیں ،انہوں نے دہشت گردی کو دنیا کے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کے لئے تعاون پر زور دیا۔







