اقوام متحدہ ۔ یکم اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر یمن میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے سلامتی کونسل میں پیش کردہ اس رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمنی تنازعے کے پرامن حل کے لیے ایران اب ممکنہ طور پر تعمیری کردار ادا کرنے کے …
ایران یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے میں مدد دےنے کے لئے تیار ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ یکم اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر یمن میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے میں مدد کے لیے تیار ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے سلامتی کونسل میں پیش کردہ اس رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمنی تنازعے کے پرامن حل کے لیے ایران اب ممکنہ طور پر تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ تاہم عالمی ماہرین نے اپنی اس رپورٹ میں کہا ہے کہایرانی حکومت اب بھی حوثی باغیوں کو مسلح کر رہی ہے۔








