اسلام آباد ۔ 10جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کیلئے پائپ لائنیں بچھانے کا کام تیزی سے مکمل کرنے پر ایس این جی پی ایل کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ پیر کو قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ایس این جی پی ایل نے اس …
ایس این جی پی ایل نے پائپ لائنیں بچھانے کاکام تیزی سے مکمل کیا،وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبوں کیلئے پائپ لائنیں بچھانے کا کام تیزی سے مکمل کرنے پر ایس این جی پی ایل کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ پیر کو قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ایس این جی پی ایل نے اس سلسلہ میں تمام کام بڑی تیزی سے مکمل کیا ہے جس کو سراہا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالہ سے ایس این جی پی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر امجد لطیف نے بہتر انداز میں منصوبہ بندی کی ہے جس کو ہم سراہتے ہیں۔








