ایس ایکس میں مندی کا رجحان

کراچی ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 296.11 پوائنٹس کی کمی سے 40943.78 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 54 ارب 45 کروڑ 52 لاکھ 2 ہزار 283 روپے کی کمی رونماءہوئی تاہم تجارتی حجم میں 2 ارب 12 کروڑ 7 لاکھ 53 ہزار 487 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح …

کراچی ۔ 14 نومبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 296.11 پوائنٹس کی کمی سے 40943.78 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 54 ارب 45 کروڑ 52 لاکھ 2 ہزار 283 روپے کی کمی رونماءہوئی تاہم تجارتی حجم میں 2 ارب 12 کروڑ 7 لاکھ 53 ہزار 487 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح خرید و فروخت میں بھی 5 کروڑ 26 لاکھ 41 ہزار 910 حصص کی تیزی رہی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 296.11 پوائنٹس کی کمی سے 40943.78 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 172.41 پوائنٹس کی مندی سے 20835.45 پوائنٹس پر بند ہوا

مزید خبریں

Leave a Reply