ایشائی سٹاکس مارکیٹس میں ملا جلارجحان

ٹوکیو ۔ 14 جون (اے پی پی) ایشائی سٹاکس مارکیٹس میں بدھ کو ملا جلارجحان رہا۔ مرکزی ٹوکیو سٹاکس کانکئی 225 انڈیکس 0.08 فیصد یا 15.23 پوائنٹس ڈاﺅن کے ساتھ 19,883 اور ٹاپکس انڈیکس 0.11 فیصد گراوٹ کے بعد 1591.77 پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا پینگ سینگ انڈیکس 0.09 فیصد اضافے کے ساتھ 25 ہزار 875 پر بند ہوا۔ چین میں شنھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.73 فیصد یا23.07 پوائن©ٹس ڈاﺅن …

ٹوکیو ۔ 14 جون (اے پی پی) ایشائی سٹاکس مارکیٹس میں بدھ کو ملا جلارجحان رہا۔ مرکزی ٹوکیو سٹاکس کانکئی 225 انڈیکس 0.08 فیصد یا 15.23 پوائنٹس ڈاﺅن کے ساتھ 19,883 اور ٹاپکس انڈیکس 0.11 فیصد گراوٹ کے بعد 1591.77 پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا پینگ سینگ انڈیکس 0.09 فیصد اضافے کے ساتھ 25 ہزار 875 پر بند ہوا۔ چین میں شنھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.73 فیصد یا23.07 پوائن©ٹس ڈاﺅن کے ساتھ 3,13067 اور شنزن انڈیکس 0.38 فیصد کی کمی کے ساتھ 1852.75 تک گیا۔

Leave a Reply