ایشائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا

ہانگ کانگ۔02اپریل (اے پی پی)ٹوکیو سٹاک سمیت دوسری ایشائی سٹاک مارکیٹس میں پیر کو تیزی کا رجحان رہا۔یورپ اور وال سٹریٹ کے حصص بازار ایسٹر کے تہوار کے باعث بند رہے۔ٹوکیو کا نکی225 انڈکس میں 0.23 فیصد سے50.41 پوانٹس کا اضافہ ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس میں بھی 2.92 پوانٹس بڑھے۔ آسٹریلیا،نیوی لینڈ اور ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹس عوامی تعطیل کی وجہ سے بند رہیں۔