سنگا پور۔ 20 نومبر (اے پی پی) ایشیائی تیل منڈی میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے اوپیک کے آمدہ اجلاس کے نتائج کے انتظار میں خرید و فروخت کم کرنا ہے۔
ایشیا، پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

مزید خبریں