ٹوکیو ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کو مندی کا رجحان رہا۔ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا نکی 225 انڈکس0.8 فیصد پوانٹس کھوئے جبکہ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس0.55فیصد ڈاﺅن رہا۔مین لینڈ چائنا کا شنگھائی کمپوزٹ انڈکس نے یوان کی قدر گرنے کی وجہ سے 0.12 پوائنٹس کھوئے۔
ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو مندی کا رجحان

مزید خبریں