ٹوکیو۔ 15 نومبر (اے پی پی) ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں بدھ کومندی کا رجحان رہا، سب سے زیادہ متاثر ٹوکیو سٹاک ایکسچینج رہی جہاں وقفے کے دوران مرکزی نکی 225 انڈکس میں 0.9 فیصد کمی آئی جس کی وجہ جاپانی معاشی ترقی کی رفتار میں سست روی اور ڈالر کے مقابلے میں ین کی قدر میں استحکام آنا ہے۔
ایشیاءکی بیشتر سٹاک مارکیٹس میں مندی چھائی رہی

مزید خبریں