ٹوکیو ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو تیزی رہی،ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.2فیصد اضافہ ہوا،ٹوکیو سٹاک کا نکی 225 انڈیکس میں 0.7 فیصد اجافہ ہوا جبکہ شنگھائی سٹاک کا کمپوزٹ انڈیکس میں 0.1 فیصد کمی آئی۔ سئیول کوسپی اور تائیوان کا مرکزی انڈیکسس میں بالترتیب 0.15 فیصد اور 0.85 فیصد اضافہ ہوا۔
ایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو تیزی رہی

مزید خبریں