ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی

ٹوکیو ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز سمیت ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 247.35 پوائنٹس کے اضافے سے 16343.00 پوائنٹس اور ٹاپکس انڈیکس 1.56 فیصد یا 20.11 پوائنٹس کی بہتری سے 1305.84 پوائنٹس ہو …

ٹوکیو ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینجز سمیت ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں بدھ کو تیزی کا رجحان رہا۔ ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.54 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 247.35 پوائنٹس کے اضافے سے 16343.00 پوائنٹس اور ٹاپکس انڈیکس 1.56 فیصد یا 20.11 پوائنٹس کی بہتری سے 1305.84 پوائنٹس ہو گیا۔

Leave a Reply