ٹوکیو ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی رہی جس کی وجہ امریکی وال سٹریٹ میں زبردست تیزی کے اثرات تھے۔یورپ کا ایف ٹی ایس سی، جرمنی کا ڈی اے ایکس اور فرانس کا سی اے سی انڈکس تیزی میں رہے۔ ایم ایس آئی سی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا، آصتریلین شیئرز میں 0.55 فیصد،ہانگ کانگ …
ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں تیزی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو تیزی رہی جس کی وجہ امریکی وال سٹریٹ میں زبردست تیزی کے اثرات تھے۔یورپ کا ایف ٹی ایس سی، جرمنی کا ڈی اے ایکس اور فرانس کا سی اے سی انڈکس تیزی میں رہے۔ ایم ایس آئی سی براڈسٹ انڈکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا، آصتریلین شیئرز میں 0.55 فیصد،ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈکس میں0.8 فیصد اور شنگھائی کمپوزٹ انڈکس میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا۔ البتہ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا مرکزی نکی 225 انڈکس 0.15 فیصد پوانٹس کھوئے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے جاپانی ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔








