ایشیائ،خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار

سنگا پور۔ 27 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی قیمت میںکمی کے ساتھ 75.76 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کے نرخ 0.06 فیصد کمی کے ساتھ68.68 ڈالر فی بیرل پر طے پائے۔