ایشیائی ترقیاتی بینک نے چار سالہ عرصے کے دوران اپنے بیشتر ترقیاتی اور آپریشنل اہداف حاصل کرلئے

یوکوہاما (جاپان) ۔ 05 مئی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) نے چار سالہ عرصے ( 2013-16ء) کے دوران اپنے بیشتر ترقیاتی اور آپریشنل اہداف کو حاصل کرتے ہوئے ایشیاءو بحر الکاہل خطے کے لئے ترقیاتی مالیات میں اضافے کے مقصد کے حصول کے لئے مستعدی کامظاہرہ کیا ہے ۔اے ڈی بی کی 2016ءترقیاتی اثر پذیری جائزہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اے ڈی بی …

یوکوہاما (جاپان) ۔ 05 مئی (اے پی پی) ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) نے چار سالہ عرصے ( 2013-16ء) کے دوران اپنے بیشتر ترقیاتی اور آپریشنل اہداف کو حاصل کرتے ہوئے ایشیاءو بحر الکاہل خطے کے لئے ترقیاتی مالیات میں اضافے کے مقصد کے حصول کے لئے مستعدی کامظاہرہ کیا ہے ۔اے ڈی بی کی 2016ءترقیاتی اثر پذیری جائزہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اے ڈی بی کے ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات دور کرنے اور قابل تجدید توانائی سمیت توانائی منصوبہ جات نے 100فیصد مطلوبہ کارکردگی کامظاہرہ کیا۔اے ڈی بی کے تمام منصوبہ جات میں سے تقریباً نصف نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے کوششوں میں معاونت کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply