سنگا پور۔ 29 مارچ (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے رواں سال خام تیل کی پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ ہے۔سنگا پور مرکنتائل ایکسچینج میں امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی کی اپریل کے لئے سپلائی24 سینٹ اضافے کے ساتھ 64.62 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 28 سینٹ …
ایشیائی تیل مارکیٹ،جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگا پور۔ 29 مارچ (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اوپیک کی جانب سے رواں سال خام تیل کی پیداوار نہ بڑھانے کا فیصلہ ہے۔سنگا پور مرکنتائل ایکسچینج میں امریکی تیل ڈبلیو ٹی آئی کی اپریل کے لئے سپلائی24 سینٹ اضافے کے ساتھ 64.62 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی 28 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 69.81 ڈالر فی بیرل پر طے پائی۔








