ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی

ٹوکیو۔ 8 جنوری (اے پی پی) وال سٹریٹ نیویارک میں دس سال بعد بہترین تیزی کے بعد پیر کو ایشیائی حصص بازاروں میں زبر دست تیزی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان میں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 588.559 پوانٹس پر آ گیا ۔نومبر 2007 میں یہ انڈیکس ریکارڈ 591.50 پوانٹس پر آیا تھا۔فلپائن اور آسٹریلین سٹاکس ریکارڈ بلند رہے جبکہ ٹوکیو سٹال مارکیٹ عوامی تعطیل …

ٹوکیو۔ 8 جنوری (اے پی پی) وال سٹریٹ نیویارک میں دس سال بعد بہترین تیزی کے بعد پیر کو ایشیائی حصص بازاروں میں زبر دست تیزی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان میں 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 588.559 پوانٹس پر آ گیا ۔نومبر 2007 میں یہ انڈیکس ریکارڈ 591.50 پوانٹس پر آیا تھا۔فلپائن اور آسٹریلین سٹاکس ریکارڈ بلند رہے جبکہ ٹوکیو سٹال مارکیٹ عوامی تعطیل کی وجہ سے پیر کو بند رہی۔

Leave a Reply