ایشیائی حصص بازاروں میں مندی کا رحجان

ٹوکیو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ایشیائی سٹاکس مارکیٹوں کے رحجان ساز ٹوکیو سٹاک مارکیٹ اور ہانگ کانگ میں جمعرات کو حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو سٹاک کا آغاز مندی سے ہوا،بنچ مارک نکئی225 انڈیکس نے 0.24 فیصد یا 45.67 پوائنٹس کھوئے اور انڈیکس 19,243.76 پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس تمام پہلے سیشنز میں 0.09 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1,536.04 پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاکس …

ٹوکیو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ایشیائی سٹاکس مارکیٹوں کے رحجان ساز ٹوکیو سٹاک مارکیٹ اور ہانگ کانگ میں جمعرات کو حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو سٹاک کا آغاز مندی سے ہوا،بنچ مارک نکئی225 انڈیکس نے 0.24 فیصد یا 45.67 پوائنٹس کھوئے اور انڈیکس 19,243.76 پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس تمام پہلے سیشنز میں 0.09 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1,536.04 پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاکس مارننگ سیشنز میں فلیٹ رہے بعد ازاں ہینگ سینگ انڈیکس نے 3.42 پوانٹس کھوئے اور 24,575.01 پر بند ہوا جبکہ چین کا شنگھائی انڈیکس 0.40 فیصد ڈاﺅن رہا۔

Leave a Reply