ایشیائی حصص بازاروں میں پیر کو تیزی رہی

ٹوکیو۔12 مارچ (اے پی پی)ایشیائی حصص مارکیٹس میں پیر کو امریکا کی مستحکم معاشی رپورٹ کے اجراءکے اثرات کے باعث تیزی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان میں1.3 فیصد اضافہ ہوا، سیﺅل سٹاک مارکیٹ کا مرکزی کوسپی انڈیکس ایک فیصداور سڈنی سٹاکس کا مرکزی انڈیکس0.7 فیصد اپ رہے۔جاپان کے نکی انڈیکس میں 1.2 فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 598.12 پوانٹس (1.9فیصد) اور شنگھائی …

ٹوکیو۔12 مارچ (اے پی پی)ایشیائی حصص مارکیٹس میں پیر کو امریکا کی مستحکم معاشی رپورٹ کے اجراءکے اثرات کے باعث تیزی رہی۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان میں1.3 فیصد اضافہ ہوا، سیﺅل سٹاک مارکیٹ کا مرکزی کوسپی انڈیکس ایک فیصداور سڈنی سٹاکس کا مرکزی انڈیکس0.7 فیصد اپ رہے۔جاپان کے نکی انڈیکس میں 1.2 فیصد، ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 598.12 پوانٹس (1.9فیصد) اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں 19.16پوانٹس(0.5 فیصد) کا اضافہ ہوا۔پیر کو سپاٹ گولڈ 1,323.61ڈالر فی اونس رہا۔

مزید خبریں