ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی آئی ہے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج (ٹوکام) میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی1.6ین کمی کے ساتھ 181.9ین1.70) ڈالر) فی کلو طے پائی،شنگھائی فیوچر ایکس چینج( سی کام )میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 75 یوان کم ہو کر11,480 یوان(1828 ڈالر) فی ٹن طے پائی۔