ایشیائی ربڑ کے نرخوں میں 2.1 فیصد اضافہ

ٹوکیو ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی ربڑ کے نرخوں میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی دالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں مئی کے لئے ربڑ کی سپلائی 4.2 ین( 2.1 فیصد) اضافہ کے ساتھ 209 ین(1.86 ڈالر)فی کلو طے پائی۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ربڑ کی سپلائی برائے مئی 195یوآن اضافہ کے ساتھ 14560یوآن(2,202 ڈالر)فی ٹن رہی،سنگا پور …

ٹوکیو ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ایشیائی ربڑ کے نرخوں میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی دالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں مئی کے لئے ربڑ کی سپلائی 4.2 ین( 2.1 فیصد) اضافہ کے ساتھ 209 ین(1.86 ڈالر)فی کلو طے پائی۔شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ربڑ کی سپلائی برائے مئی 195یوآن اضافہ کے ساتھ 14560یوآن(2,202 ڈالر)فی ٹن رہی،سنگا پور سی کام ایکس چینج میں جنوری کے لئے ربڑ کی سپلائی0.1 سینٹ بڑھ کر 145.10 یو ایس سینٹ پر طے ہوئی۔

Leave a Reply