ہانگ کانگ۔ 22 دسمبر (اے پی پی)ایشائی سٹاکس مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی رہی، اقتصادی ماہرین کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر خریداری میں اضافہ نے بھی اس تیزی میں کردار ادا کیا ہے۔ ایشیائی سٹاک مارکیٹس کے کاروبار میں تیزی میں امریکی سٹاک مارکیٹ وال سٹریٹ میں ہونے والے سرمایہ کاری میں اضافے نے بھی اپنا کردار ادا کیا۔ تیزی کے نتیجہ میں ہانگ کانگ …
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی، کرپٹو کرنسی بٹ کوئن کی قدر میں پرافٹ ٹیکنگ کے باعث 17 فیصد کمی

مزید خبریں
ہانگ کانگ۔ 22 دسمبر (اے پی پی)ایشائی سٹاکس مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی رہی، اقتصادی ماہرین کے مطابق عیسائیوں کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر خریداری میں اضافہ نے بھی اس تیزی میں کردار ادا کیا ہے۔ ایشیائی سٹاک مارکیٹس کے کاروبار میں تیزی میں امریکی سٹاک مارکیٹ وال سٹریٹ میں ہونے والے سرمایہ کاری میں اضافے نے بھی اپنا کردار ادا کیا۔ تیزی کے نتیجہ میں ہانگ کانگ کی سٹاک مارکیٹ میں بزنس کے حجم میں 0.3 فیصد، شنگھائی میں 0.1 فیصد، سڈنی میں 0.2 فیصد اور سنگاپور میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سیﺅل، ویلنگٹن، تائی پے اور جکارتہ کی سٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی دیکھی گئی۔








